پشاور(وقائع نگار) پشاور کی انتہائی مصروف شاہراہ چارسدہ روڈ کو روسک روڈ سے ملانی والا رینگ روڈ بی آر ٹی سروس سے محروم ہے،جس کی وجہ سے یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں،اہل علاقہ اور مکینوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے رینگ رو ڈپر بھی جلد بی آرٹی سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیاہے،چارسدہ روڈاور ورسک روڈ کو آپس میں ملانے والی رینگ رو ڈپرواقع زنتارہ، نیو مدینہ کالونی سمیت دیگر کالونیوں کے رہائشیوں کاکہناہے کہ صوبائی حکومت نے پشاور شہر کی مختلف شاہراوں اور مقامات پر بی آرٹی سروس شروع کی ہے،