کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک عباسیہ بلوچستان کے سرپرست اعلیٰ شیر دل خان عباسی صوبائی صدر امتیاز عباسی نائب صدر عاطف عباسی صوبائی جنرل سیکرٹری ندیم عباسی نے پاکستان 14اگست کے ہوالے سے اپنے بیان میں کہا ہےکہ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے، 14 اگست ہمارے لیے ایک بہت خاص دن ہے جو ہم بہت خوشی سے منائیں گے اور ہمارے ملک کے خلاف بات کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔