• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاسکو گندم خریداری میں کرپشن کے الزام میں سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق سابق جی ایم پاسکو کو ایم ڈی پاسکو کی گندم خریداری پالیسی تبدیل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید