• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 4 نوجوان شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے 4نوجوانوں کو شہید کر دیا،ڈوڈا میں مقابلے کے دوران انڈین فوج کا کیپٹن مارا گیا ، بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے جنگل میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 نوجوانوں کو شہید کیا اور لاشیں پولیس کے حوالے کردیں۔

ملک بھر سے سے مزید