• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سندھ ایچ ای سی معین صدیقی کی والدہ کا انتقال، تدفین آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری سندھ ایچ ای سی معین الدین صدیقی کی والدہ اتوار کو قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ۔ تدفین اور نماز جنازہ جمعرات 15اگست کی صبح 9بجے حیدرآباد میں ہو گی۔ دریں اثناء چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر طارق رفیع، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن، سکرنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فاروق حسن، نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ کی وی سی ڈاکٹر ہما بخاری ،کراچی میٹروپولٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی اور دیوان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اورنگ زیب نے سیکرٹری سندھ ایچ ای سی معین الدین صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کا اظہار کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید