• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر ہاؤس میں یوم آزادی کا تاریخ ساز جشن

کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر ہاؤس میں یوم آزادی کا تاریخ ساز جشن ، اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی شریک،عاطف اسلم کی شاندار پرفارمنس، اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا عوام نے والہانہ استقبال کیا ، گورنر سندھ نے ارشد ندیم کو شیر پاکستان کا خطاب دیا، جشن میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے قومی ترانہ پڑھ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، گورنر سندھ نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لئے 20 لاکھ روپے کا اعلان کیا،گورنر نے کہا کہ میں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، ارشد ندیم اور عاطف اسلم کو عوام کے سامنے کھڑا کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید