• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران ٹولے نے ملک کو اس کے مقصد وجود سے دور رکھا، سردار رحیم

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا کہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور انکے مسلم لیگی ساتھیوں کی محنت اور تدبر سورھیہ بادشاہ کی بہادری و قربانی اور عوام کے جذبہ حریت کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا بدقسمتی سے برسوں سے ملک پر مسلط حکمران ٹولے نے ملک کو اس کے مقصد وجود سے دور رکھاہے، آج یہ ملک مسلمانوں کی پہلی جوہری توانائی رکھنے والی مضبوط فوج سے آراستہ ہے ، یہ بات انھوں نےمسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام سخی حسن نارتھ ناظم آبادمیں جشن آزادی تقریب کے موقع پر کہی ۔

ملک بھر سے سے مزید