• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں روپے مالیت کی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے لاکھوں روپے مالیت کی مشتبہ، جعلی، غیر معیاری، غیررجسٹرڈ شدہ اور جنسی ادویات برآمد کر لیں۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے سچل کے علاقے موسمیات روڈ پر جعلی ادویات بیچنے والے میڈکل اسٹور پر چھاپہ مارااورمیڈیکل اسٹور کے مالک عبدالرقیب انصاری کو حراست میں لے لیا ۔ حکام کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی مشتبہ، جعلی، غیر معیاری، غیر رجسٹرڈ شدہ اور جنسی ادویات برآمد کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید