• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر میں مبتلا نوجوان معاذ جانی انتقال کر گئے

پشاور(جنگ نیوز) بٹگرام کے رہائشی پھیپڑوں کی کینسر میں مبتلا نوجوان معاذ جانی انتقال کر گئے ،مرحوم گزشتہ کئی سالوں سے پھیپڑوں کے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے،گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں خالق حقیقی سے جا ملے ،ان کی تدفین آبائی گاؤں اجمیرہ میں کی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے نواحی گاؤں اجمیرہ کے رہائشی کم عمر نوجوان معاذ جانی جوکہ گزشتہ کئی سالوں سے پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔
پشاور سے مزید