• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جیو، میر خلیل الرحمٰن فاؤنڈیشن کے تحت ادبی میلہ، 4 کتابوں کی تقریب پذیرائی


کراچی میں جیو اور میر خلیل الرحمٰن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقدہ ادبی میلے میں 4 کتابوں کی تقریب پذیرائی ہوئی۔

لائٹ اسٹون پبلشرز کے تحت ادب فیسٹیول جاری ہے، جس میں مصنفین اور قارئین ایک ہی مقام پر جمع ہوگئے۔

ایونٹ میں مختلف کتابوں پر نشستیں ہوئیں، جن میں عشرت حسین، فاروق حسن، محمود شام، اسلم سنجرانی، امینہ سید، عمر شاہد اور بھارتی صحافی ایوش پتھران شریک ہوئے۔

پاکستانی خواتین کرکٹرز پر کتاب لکھنے والے بھارتی مصنف نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین کرکٹرز میں صلاحیتیں ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی۔

خاص رپورٹ سے مزید