• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ، پہلا دن بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کلب میں پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان منگل کو بارش کی وجہ سے چار روزہ میچ کےپہلے دن کا کھیل نہ ہوسکا۔گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے روز ایک بھی گیند پھینکی نہ جاسکی۔