• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی چیئرمین نومبر میں عہدہ چھوڑ دینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے نومبر میں اپناعہدہ چھوڑ دینگے ۔ موجودہ ڈائریکٹرز چیئرمین کیلئے نامزدگیاں 27 اگست تک جمع کرا سکتے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نئے چیئرمین کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔