• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پنڈی میں کیریئر کی پہلی ٹیسٹ نصف سنچری بنانے و الے صائم ایوب نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں زیادہ سے زیادہ رنز اسکور کرنے کی کوشش تھی۔ پچ شروع میں مشکل تھی ۔ بدھ کو پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ، پارٹنرشپ کے بعد کنڈیشنر آسان ہو جاتی ہیں ۔