• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعود شکیل کے ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعود شکیل نے بدھ کو پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن ایک ہزار رنز مکمل کرلئے و ہ تیز ترین ہزار رنز بنانے والے مشترکہ پاکستانی بن گئے۔سعود شکیل نے 20 ویں ٹیسٹ اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے1958-59 میں سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کئے تھے۔صادق محمد نے 22، جاوید میانداد نے 23 اننگز میں ہزار رنز مکمل کئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید