• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیاہے۔ شیڈول کے مطابق 27 اگست کو ابتدائی ووٹنگ لسٹ کی اشاعت ہوگی ، امیدواروں کو اپنے کاغذات نامزدگی 30 اگست تک جمع کرانا ہوں گے، ابتدائی فہرست 3 ستمبر کو شائع کی جائے گی،اپیل کیلئے 4 سے 8 ستمبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔