• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدرنظم الحسن پوپن نےبھی اب استعفی دے دیا، وہ بیرون ملک فرار ہوگئے تھے ان کی جگہ سابق کرکٹرفاروق احمد کو بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔