• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر والی بال لیگ دسمبر میں کرانیکا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن نے پہلی انٹر نیشنل پاکستان سپر والی بال لیگ رواں سال 17 دسمبر سے اسلام آباد میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،لیگ میں چھ فرنچائز کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں۔

اسپورٹس سے مزید