• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا کی جانب سے بدھ کو اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو50 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دیا گیا، ارشد ندیم کے اعزاز میں واپڈا ہاؤس میں تقریب ہوئی جس میں چیئرمین واپڈا اور واپڈا اسپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے انعامات تقسیم کیے۔