• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے شاہ نےآئی سی سی سربراہی کیلئے بارکلے کو استعفے پر مجبور کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی سنبھالنے کے لیے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کو استعفے پر مجبور کر دیا۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اگلے چیف بنیں گے۔آئی سی سی چیئرمین الیکشن کیلئے موجودہ ڈائریکٹر نامزدگیاں 27 اگست تک جمع کراسکتے ہیں۔