• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کارجسٹرار برطرف

لاہور(خبرنگار) پرو وائس چانسلر لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی، ڈاکٹر شگفتہ ناز نے اپنی ریٹائرمنٹ سے صرف ایک گھنٹہ قبل یونیورسٹی کے رجسٹرار کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیے۔
لاہور سے مزید