• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے آج بلاول کو ڈنر پر بلا لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) بلاول بھٹو زرداری کو آج جمعرات کو ڈنر کی دعوت دے دی۔ 

وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔سیاسی صورتحال، پی پی ن لیگ تعلقات اور دیگر امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید