• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض حمید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے

راولپنڈی(جنگ نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کے بارے میں اہم معلومات منظر عام پر آگئیں، فیض حمید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے ، فیض حمید ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ سے اینڈرائیڈ فون کے بجائے پرانے فیچر فون پر رابطہ کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو فیض حمید کی گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ دیدی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید