• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نےایل ڈی اے کوگھر گرانے سے رو ک دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے ایل ڈی اے کو گلشن راوی میں شہری کا گھر گرانے سے روک دیا، عدالت نے ایل ڈی اے حکام سے تفصیلی رپورٹ آئندہ ہفتے طلب کرلی۔
لاہور سے مزید