• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم حضرت امام حسینؓ پیر کو اسکولوں میں تعطیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میںبسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ پیر26اگست بمطابق20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید