• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیک نیوز سے برطانیہ میں فسادات کیس کے ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (نمائندہ جنگ) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے فیک نیوز کے ذریعے برطانیہ میں فسادات کے مقدمہ میں ملزم فرحان کا مزید4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،ایف آئی اے نے مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعہ 9 اور 10 اے کے تحت مقدمہ سائبر کرائم کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ کی مدعیت میں درج کیا ۔
اہم خبریں سے مزید