• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مزید مہنگی کرنیکی درخواست

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرکپاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی3روپے 9پیسے مزید مہنگی کرنیکی درخواست کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید