• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں800روپے فی تولہ کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 800 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ61ہزار 800روپے فی تولہ جبکہ چاندی کی قیمت 2950 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید