• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر ندی کورنگی کاز وے پل کے کنسلٹنٹ کی تبدیلی، تعمیراتی کام میں تیزی

کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر) ملیر ندی میں کورنگی کاز وے پل کے کنسلٹنٹ کو تبدیل کئےجانے کےبعد تعمیراتی کام میں تیزی آگئی31مئی کو کنسلٹنٹ کو محکمہ بلدیات حکومت سندھ نے ہٹا نے کے بعد ان ہاوس کنسلٹنٹ تعینات کیا تھا غلط الائنمنٹ کے باعث ایک سال تک پل کا کام شروع نہیں ہو سکا تھاندی کے اندرقیوم آباد سے کورنگی کراسنگ جانے والی سڑک 1.4کلو میٹر طویل ہےجس پر یہ پل تعمیر کیا جا رہا ہے اور اسےآئندہ سال 31جنوری تک ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا ۔
اہم خبریں سے مزید