• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور اداکارہ ”حنا دل پذیر“ کی چٹ پٹی گفتگو ”ہنسنا منع ہے“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول، پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنامنع ہے“ کی مہمان ہوں گی۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں 24-25مختلف کردار ادا کرچکی ہوں۔ مزاح سے بھر پور شو تابش ہاشمی کی میزبانی میں رات 11 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید