• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مسلسل دوسرے روز بھی تیزی، 533 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں کی خریداری سے مسلسل دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 533 پوائنٹس کا اضافہ،55.17 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں62ارب79کروڑ67لاکھ روپے کا اضافہ، کاروباری حجم بھی 45.55فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید