• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ‘ فوڈ ڈیپارٹمنٹ ختم کئے جانے کی تیاریاں

اسلام آباد ( رپورٹ:حنیف خالد) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی حکومت نے محکمہ خوراک ختم کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں کین کمشنریٹ‘ فوڈ ڈائریکٹوریٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی دوسرے محکموں میں ضم کئے جانیکی تجویز ہے ۔
اہم خبریں سے مزید