• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو الیکشن ایکٹ 2017اور الیکشن رولز 2017کے تحت یاد دلایا ہے کہ ا نہیں جون 2024 میں ختم ہونے والے مالی سال 2023-24کے لیے اپنے اکاؤنٹس کے مربوط گوشوارے الیکشن کمیشن میں29اگست 2024 یا اس سے پہلے جمع کروانے ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید