• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2504 ڈالر سے کم ہو کر 2492 ڈالر فی اونس پر آگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 172روپے کے اضافے سے 2لاکھ 24ہزار 623روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2950 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید