• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے گورنمنٹ گرلز کالج اور کورنگی ٹاؤن میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا نوید انتھونی نے اس موقع پر کہا کہ درخت ہی ہماری زندگی کی ضمانت ہیں ، ہر شہری کو اپنے حصے کا پودا لگانا چاہیے، چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی ٹاؤن میں شروع کی گئی کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں شہری بڑھ چڑھ کر ہمارا ساتھ دیں اور درخت لگائیں۔
اہم خبریں سے مزید