• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مثبت رحجان، 8 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ااسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 8 پوائنٹس کا معمولی اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 25ارب 49کروڑ 29لاکھ روپے بڑھ گئی،44.12فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی،کاروباری حجم بھی 15.15 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید