• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی آٹو کراس ریس، آج جیو سوپر سے براہ راست نشر کی جائے گی

کراچی (جنگ نیوز) پہلی آٹو کراس ریس ہفتے کو کراچی میں ہوگی۔ ریلی میں 50سے زیادہ ڈرائیورز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آٹو کراس ریلی پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ سے براہ راست نشر کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید