• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ عبدالسلام ڈائریکٹر ریکوری، منعم سعید ڈاریکٹر انجینئرنگ تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان نے ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا شیخ عبدالسلام کو ٹرانسفر کرکے ڈائریکٹر ریکوری تعینات کر دیا ہے اسی طرح ایکسین منعم سعید کو بھی ڈائریکٹرانجینئرنگ کا چارج دے دیا گیا ہے دونوں ڈائریکٹرز کو فوری طور پر چارج سنبھالنے کے احکامات موصول ہوچکے ہیں۔
ملتان سے مزید