• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان اور وکلاء کی ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)بانی پی ٹی آئی سے ان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق عمران خان سے ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جیل کے کانفرنس روم میں تقریباً ایک گھنٹہ تک ملاقات کی ،بعدازاں علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئیں۔
اہم خبریں سے مزید