• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11انڈرپاسز اوراوورہیڈ برجز کاآمدن کیلئے لیز پردینے کافیصلہ

لاہور(خبرنگار) پی ایچ اے نے انڈر پاسز اور پلوں سے آمدن کے حصول کے لئے انہیں لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے لاہور کے 11 انڈرپاسز کو کاروباری تشہیر کے لئے نجی اداروں کو لیز پر دیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید