• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا میں پیف سکالرشپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں پیف سکالرشپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کی تقریب میں 80 طلباء و طالبات میں 50 لاکھ کے سکالرشپ تقسیم کیے گئے۔
ملتان سے مزید