• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز ملتان نے خواتین ای ایس ٹی کو ترقی دےکر ایس ایس ٹی مقرر کردیا،اس سلسلے میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 15اگست کو ہونے والی ڈی پی سی میں گریڈ15میں کام کرنےوالی36 ایلیمنٹری سکول ٹیچرزکو ترقی دے کر گریڈ16میں ایس ایس ٹی تعینات کیا گیاہے ۔
ملتان سے مزید