• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکولزپنجاب کی ریٹائرمنٹ کے کیسزآنلائن جمع کرانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولزپنجاب نے ریٹائرمنٹ کے آنلائن کیسز جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اساتذہ کو 31؍ اگست کے بعد سے اپنی ایل پی آر کی درخواستیں آنلائن شروع کرنے کی ضرورت ہو گی جس کے لیے ٹریننگ بھی کرائی گئی ہے، غفلت برتنے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔
ملتان سے مزید