• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں آئی ٹی پارک کے قیام کی قرارداد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام منعقدہ گول میز کانفرنس میں جنوبی پنجاب میں آئی ٹی پارک کے قیام کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ گول میز کانفرنس میں آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ کمپنیوں کے نمائندوں، صنعت کاروں، پروفیسرز اور تمام سٹیک ہولڈرز شریک ہوئے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ملتان سے مزید