• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح،سلمیٰ بٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلیے ’موبائل قیمت ایپ‘ لانچ کر دیا، پرائس کنٹرول کیلیے دکانوں کی جیو ٹیگنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔
ملتان سے مزید