• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے بلوچستان پر اجلاس میں، اختر مینگل نے شرکت سے معذرت کرلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے کچھ سیاستدانوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں اختر مینگل نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ اختر مینگل نے کہا ہے کہ میں اسٹیک ہولڈر نہیں ہوں۔
اہم خبریں سے مزید