• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر کالونی، سلینڈر دھماکا، میاں بیوی اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اختر کالونی میں واقع گھر میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ محمود آباد تھانے کی حدود اختر کالونی سیکٹر ای گلی نمبر 10مکان نمبر 14میں سلینڈر دھماکے سے میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور کرائم سین یونٹ کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچا اور شواہد اکھٹے کیے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید