• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آبا د ( آن لائن ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی۔ وزارت نے مشترکہ اجلاس آئندہ پیر یا منگل کو بلانے (دو یا تین ستمبر ) کی تجویز دی ہے، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائیگی ،سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پاس نہ ہونے والے بلز منظوری کیلئے پیش ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید