• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی ضیاء کالونی گلی نمبر 29کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،متوفی کی لاش جناح اسپتال لائی گئی ،اسپتال میں متوفی کی شناخت 45 سالہ محمد شکیل ولد محمد سلمان کے نام سے ہوئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید