• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام،ضلعی انتظامیہ بے بس

پشاور(وقائع نگار) صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام پشاور کی ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس دکھائی دینے لگیں شہر کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں الو سفید 100روپے،الو سرخ 130روپے،پیاز 170روپے،ٹماٹر 120روپے،کچالو 180روپے،سبز مرچ 100روپے،لیموں 480روپے،بینگن 120روپے،ادرک 670روپے،کدو70روپے،پھول گوبھی 170روپے اور بھنڈی 100روپے تک فروخت ہونے لگیں جبکہ پھلوں کی قیمتیں ام دیسی 200روپے،ام چونسہ 300روپے،سیب 220روپے اور کیلا 160روپے تک فروخت ہو رہے ہیں۔
پشاور سے مزید