• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کری روڈ پر اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔تھانہ صادق آباد کو فہد اسلم نے بتایا کہ میں اپنے گھر سے باہر کوڑا دان میں کوڑا کرکٹ پھینک رہا تھا کہ اس دورانمجھے میرے دائیں کندھے کے پاس گولی لگی جس سے خون بہنے لگا ۔
اسلام آباد سے مزید